سرکاری محکموں میں مبینہ کرپشن ‘ افسران ‘ اہلکاروں کیخلاف مہم جاری
لاہور (جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری محکموں میں مبینہ کرپشن میں ملوث افسران اور اہلکاروں کے خلاف مہم جاری ہےجس کے تحت شہریوں کی شکایات کے ازالے کیلئے فعال کی گئی ہیلپ لائن 1350 پر صرف 10 روز کے دوران 2 ہزار 700 سے زائد درخواستیں موصول ہوگئیں۔حکام کے مطابق ہیلپ لائن پر [...]
