لاہور میں دو افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں مختلف واقعات میں دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہے۔ چوکی دربار بی بی پاک دامن کے قریب گھر سے 60 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی،پولیس کے مطابق متوفی کی لاش تین سے چارروز پرانی معلوم ہوتی ہے جس کی شناخت نیتھایال پیٹپس کے نام سے ہوئی۔ [...]
