سہیل آفریدی، جنید اکبر یا جو بھی نااہل ہوجائے لانگ مارچ تو ہوگا:جنیداکبر
اسلام آباد(آئی این پی ) پی ٹی آئی رہنماجنید اکبر خان نے کہاہے کہ سہیل آفریدی، جنید اکبر یا جو بھی نااہل ہوجائے لانگ مارچ تو ہوگا، یہ ان لوگوں کی غلط فہمی ہے کہ 27 ستمبر کا لانگ مارچ نہیں ہوسکے گا، پی ٹی آئی کے ہر ورکر میں صلاحیت ہے کہ وہ احتجاج [...]
