پوتن، زیلنسکی ملاقات کا امکان نہیں،روسی صدارتی محل
ماسکو(این این آئی )کریملن نے روسی صدر ولادیمیر پوتن اور ان کے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان میامی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کو ناممکن قرار دے دیا، یوں یوکرینی صدر کی جانب سے پیش کی گئی تجویز مسترد کر دی گئی۔کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ [...]
