ایل ڈی اے بغیر نقشہ منظوری کے تعمیرات روکنے میں دن رات کوشاں ہے:ترجمان کا موقف
لاہور (سٹی رپورٹر) زون فور میں غیر قانونی تعمیرات پر ترجمان ایل ڈی اے کا کہنا تھا کہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ڈی جی ایل ڈی اے کی زیرہ ٹالرنس پالیسی ہے ایل ڈی اے بغیر نقشہ منظوری کے تعمیرات کو روکنے میں دن رات کوشاں ہے زون فور میں بھی غیر قانونی تعمیرات [...]
