عراق کا ایران کیساتھ3 سرحدی گزرگاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان
بغداد(آئی این پی ) عراق نے سعودی عرب کی ایک اہم آئل پائپ لائن پر ڈرون حملے کے ایک روز بعد ایران کے ساتھ بند کی گئی تین سرحدی گزرگاہیں مرحلہ وار دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عراقی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد ایران کی سرحد سے [...]
