حنا جاوید قتل کیس’ مقتولہ کے بھائی کا قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کو فوری مداخلت کیلئے دوسرا خط
اسلام آباد (این این آئی)حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے بھائی نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کو فوری مداخلت کیلئے دوسرا خط ارسال کر دیا۔ خط کے متن کے مطابق مرکزی ملزم فیصل اصغر کے بھائی کامل اصغر کیس پر اثرانداز ہونے اور شواہد ٹیمپر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خط میں [...]
