ابتدائی رپورٹ تیار کرکٹر امام الحق پر پابندی کا امکان
لاہور(خبریںڈیجیٹل) مبینہ مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاکستانی کرکٹر امام الحق کے خلاف ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امام الحق کو جعلی انجریز ڈریسنگ روم لیکس اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کے الزامات کا سامنا ہے، ٹیسٹ اوپنر کی پرانی فائل بھی کھل گئی، امام الحق پر [...]
