Depository of News

سندھ طاس معاہدے پر عالمی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی کامیابی ہے: چینی اخبار

newsdepo.com · world

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین کے موقر جریدے ساتھ چائنہ مارننگ پوسٹ نے سندھ طاس پر عالمی عدالت کے فیصلے کوپاکستان کی کامیابی قرار دے دیا۔چینی جریدے کے مطابق بین الاقوامی ٹریبونل کے فیصلے سے پاکستان کو غیر متوقع کامیابی حاصل ہوئی، ٹریبونل نے قرار دیا کہ ایسا اقدام نہیں ہونا چاہئے تھا۔عالمی ٹریبونل کے فیصلے سے [...]

Read full article →