12ہزارغیر قانونی تارکین کو انکے ملک واپس بھیجا گیا:سعودی عرب
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے حکام نے اقامہ، لیبر اور بارڈر سکیورٹی کی مزید 14 ہزار 796 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی ہیں اور 12 ہزار 57 غیر قانونی تارکین کو ان کے ملک واپس بھیج دیا۔سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے گزشتہ روز بیان میں بتایا کہ 3 سے 9 ستمبر کے درمیان مجموعی طور [...]
