پاکستان قدرتی وسائل و معدنی خزانوں سے مالا مال ملک،وسائل کو موثر انداز میں بروئے کار لانے کی ضرورت ہے،اعجاز الحق
جدہ (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی محمد اعجاز الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے اور قدرت نے ہمارے ملک کو بے پناہ قدرتی وسائل اور معدنی خزانوں سے نوازا ہے۔ پاکستان کی زمینوں میں موجود قدرتی وسائل ملکی معیشت کو مضبوط بنانے میں [...]
