محبوبہ مفتی کابین الاقوامی انصاف میں دوہرے معیار کے خاتمے کا مطالبہ
نئی دہلی(این این آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم اور ایران پر امریکہ اوراسرائیل کے حملے پر برکس کی خاموشی پر سوال اٹھایا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایکس [...]
