نئے صوبوں کا معاملہ قومی مشاورت سے حل ہونا چاہیے:چودھری شجاعت حسین
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا معاملہ سیاسی محاذ آرائی نہیں، قومی مشاورت سے حل ہونا چاہیے۔چودھری شجاعت حسین سے مسلم لیگ (ق)سندھ کے صدر آصف جمال، جنرل سیکرٹری آفاق خٹک اور دیگر نے ملاقات کی۔چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ سندھ [...]
