ریاست مخالف بیانیہ’ بلوچستان کے 100 سرکاری ملازمین برطرف
کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ریاست مخالف بیانیے کے الزام پر محکمہ داخلہ بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے 100سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا، اس کے علاوہ 16 ہزار 387 ویب سائٹس کو بھی بند کیا گیا ہے۔معاون وزیر داخلہ برائے میڈیا بابریوسف زئی کے مطابق ریاست مخالف بیانیے پر 100سرکاری ملازمین ملازمت [...]
