بلوچلستان میں کوئلہ کی زیریلی گیس بھرنے سے 3 مزدور جان بحق
ڈیرہ غازی خان (بیورو رپوٹ ) بلوچستان کے علاقے لورالائی ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میںکوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے، جبکہ5 کوزخمی حالت میں نکال لیا گیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق شاہرگ کے پی ایم ڈی سی کول مائن نمبر 151 میں ریسکیو آپریشن جاری ہے جس [...]
