Depository of News

ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز سے نئے بحری راستوں پر اتفاق

newsdepo.com · world

لاہور(خبریں ڈیجیٹل)ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے نئے داخلی اور خارجی راستوں کی تفصیلات پر اتفاق کرلیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق ان نئے راستوں کی تفصیلات خطے کے دیگر خلیجی ممالک کو بھی آگاہ کی جائیں گی۔ رپورٹس کے مطابق اس پیش رفت کا مقصد آبنائے ہرمز [...]

Read full article →