انجینئرز ملکی دفاع سمیت تمام شعبوں میں ریڑھ کی ہڈی ہیں: گورنر سندھ
کراچی (این این آئی) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ انجینئرز ملک کے دفاع سمیت تمام شعبوں میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، میزائل اور طیاروں کی تیاری سے لے کر سائبر سکیورٹی، زراعت اور طبی آلات کی تیاری تک انجینئرز ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ وہ [...]
