فضل الرحمن کبھی بی پی ٹی آئی سے نہیں ملیں گے: اختیارولی خان
27 ستمبر کو کچھ نہیں ہوگا’ مولانا اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی اختیار ولی نے کہا ہے کہ ابھی تک پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت نہیں بن سکی ہے ،انہیں لاشیں اور خون چاہیے ہوتا ہے،مولانا فضل الرحمان کبھی بھی پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں ملیں گے،27 ستمبر کو [...]
