Depository of News

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز پر حملہ، ایک شخص جاں بحق،3زخمی

newsdepo.com · world

تہران(این این آئی) آبنائے ہرمز میں ایک تجارتی جہاز کو نشانہ بنائے جانے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ایرانی حکام کے مطابق واقعہ اتوار کی صبح جزیرہ ہینگم اور قشم کے ساحل کے قریب پیش آیا۔قشم کے گورنر امیر تیموری کے مطابق تجارتی جہاز کو صبح تقریباً 5بجے نشانہ [...]

Read full article →