کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات دریافت
ملتان (خبریں ڈیجیٹل) امریکا میںایک ٹیچر نے اس وقت کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کے قدم دریافت کیے جب وہ ایک مقام پر رضاکارانہ طور پر ایک ٹیم کے ساتھ کھدائی کر رہے تھے۔ امریکی ریاست نارتھ ڈکوٹا کے علاقے Marmarth کے قریب ہیل کریک فارمیشن میں زمانہ قدیم کے آثار کی تلاش کے لیے [...]
