نادرا نے پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے حاصل کرنیکی سہولت متعارف کرادی
کراچی (این این آئی) نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی جس کے تحت پیدائش، وفات، شادی اور طلاق کے سرٹیفکیٹس کی ڈپلیکیٹ کاپیاں گھر بیٹھے حاصل کی جاسکیں گی، شہریوں کو اس مقصد کے لیے نادرا دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ نادرا حکام کے مطابق متعلقہ [...]
