Depository of News

کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نظر بھارتی ویمنز ٹیم کا چیئرمین محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار

newsdepo.com · world

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ویمنز ایشیا کپ کا فائنل جیتنے کے بعد بھارتی ویمنز ٹیم نے چیئرمین ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کرکے ایک بار پھر کرکٹ کو سیاست کی نذر کر دیا۔دبئی میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ فائنل کے انعامات دینے کی تقریب ہوئی جس میں اے سی سی [...]

Read full article →