پنجاب میں 17ستمبر تک دفعہ 144نافذ
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں امن و امان برقرار رکھنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے 13سے 17ستمبر تک دفعہ 144کے تحت پابندیاں عائد کردی ہیں۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے پابندیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں اور [...]
