4 لاکھ 60 ہزار پاؤنڈ بل ادائیگی کا معاملہ لندن کے ڈورچسٹر ہوٹل نے قطری شیخ کی گاڑی کے حوالے سے عدالتی حکم حاصل کر لیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)4 لاکھ 60 ہزار پاؤنڈ سے زائد بل ادائیگی کا معاملہ’ لندن کے ڈورچسٹر ہوٹل نے قطری شیخ کی گاڑی کے حوالے سے عدالتی حکم حاصل کر لیا۔لندن کے انتہائی ممتاز ہوٹلوں میں سے ایک، ”دی ڈورچسٹر (The Dorchester)” نے قطر کے شاہی خاندان کے ایک رکن کی ملکیت والی گاڑی فروخت کرنے کی [...]
