Depository of News

برکس سمٹ نئی دہلی کی سڑکوں کنارے ٹینٹ لگا کرغربت چھپانے کی ناکام کوشش

newsdepo.com · world

نئی دہلی ( نیوز ایجنسیاں) برکس سمٹ کے دوران ”شائننگ انڈیا”کی حقیقت عیاں، حکومت نے نئی دہلی کی سڑکوں کے کنارے ٹینٹ لگا کرشہرکی غربت چھپانے کی ناکام کوشش کی جبکہ چینی صدر نے مودی کے عشائیے میں شرکت نہ کی جس سے تعلقات کی پیچیدہ نوعیت عیاں ہوگئی۔ بھارت میں برکس سمٹ کے آغاز [...]

Read full article →