آج لاہور میں پنجاب سٹریٹ موومنٹ کا لائحہ عمل دونگا:سہیل آفریدی
لاہور (جنرل رپورٹر)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کارکنوں کے خلاف کریک ڈائون کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آج لاہور میں پنجاب سٹریٹ موومنٹ کا لائحہ عمل دوں گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ لاہور میں مبینہ [...]
