مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور (این این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا رواں مالی سال 2026-27 کا دوسرا اجلاس آج ( پیر) 14ستمبر کو منعقد ہوگا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال، مہنگائی کے رجحانات، شرح سود اور دیگر اہم معاشی اشاریوں کا جائزہ لے کر پالیسی ریٹ میں اضافہ [...]
