وزیراعظم کی پٹرول سکیم سے ہماری جدوجہد پر کوئی فرق نہیں پڑے گا:حافظ نعیم
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی پٹرول سکیم کے باوجود ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ ظالمانہ پٹرولیم لیوی کے خلاف ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100روپے فی لیٹر کا ریلیف دینے پر مجبور ہوئی تاہم پیٹرول سکیم کے باوجود ہماری لیوی کے خاتمے تک [...]
