پرفارمنس کے بعد ایک گرو ہ کاحملہ’ حال ہی میں ”804”کے نام سے گانا جاری کیا جس میں سابق وزیراعظم کی رہائی کامطالبہ کیاگیاتھا
فری سٹائل ریپر غنی ٹائیگر پرمیوزک شو میں مانچسٹر(ویب ڈیسک)مانچسٹر میں ایک میوزک شو میں پرفارمنس کے بعد فری اسٹائل ریپر غنی ٹائیگر پر کچھ افراد کے ایک گروہ نے حملہ کر دیا۔ فنکار نے بتایا کہ ان کے وکیل نے اس واقعے کی اطلاع گریٹر مانچسٹر پولیس کو دے دی ہے۔ غنی ٹائیگر نے [...]
