Depository of News

احسن اقبال کالیاقت بلوچ سے رابطہ مذاکرات کیلئے ایک روز کی مہلت مانگ لی

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے رابطہ کر کے مذاکرات کے تیسرے دور کے لیے مزید ایک روز کی مہلت مانگ لی ۔ جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان پٹرولیم لیوی پر مذاکرات کا تیسرا دور پیر کو ہونا تھا۔لیاقت بلوچ کے مطابق احسن [...]

Read full article →