بھارت نے محسن نقوی سے ایشیا کپ ٹرافی لینے سے انکار کردیا
بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 72 رنز سے شکست دے کر ویمنز ایشیا کپ 2026 کا ریکارڈ آٹھواں ٹائٹل جیت لیا، تاہم ٹرافی کی تقریب نے نیا تنازع کھڑا کردیا۔ ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے صدر محسن نقوی ٹرافی دینے کے لیے اسٹیج پر موجود تھے، لیکن بھارتی ٹیم ٹرافی وصول [...]
