لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش
لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے شہر اور پنجاب کے دیگر علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران مزید بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے۔ پاکستان میٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں، جن میں لاہور بھی [...]
