Depository of News

عاجزی اپناو خود کو فٹ رکھو رضا اللہ کو سابق پاکستانی بلے باز محمد یوسف کی نصیحت

newsdepo.com · world

لاہور (خبریں ڈیجیٹل) سابق مایہ ناز بلے باز محمد یوسف نے نوجوان کھلاڑی رضا اللہ کی شاندار کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں عاجزی اور سخت محنت کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران رضا اللہ کے کھیل کو بہترین تفریح قرار دیا۔ محمد یوسف نے نوجوان آل راؤنڈر [...]

Read full article →