بحرین کا ایران سے آبنائے ہرمز اجلاس میں شرکت سے انکار
بحرین کا ایران کے ساتھ آبنائے ہرمز اجلاس میں شرکت سے انکار بحرین نے آبنائے ہرمز کی صورتحال پر ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان ہونے والے مجوزہ اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ بحرینی حکام کے مطابق منامہ اس وقت تک ایران کے ساتھ کسی ایسے کثیرالجہتی اجلاس میں شریک نہیں ہوگا جب [...]
