Depository of News

kpk 26اضلاع ہارڈ ایریا قرار افسران کیلئے 250 فیصد سیکیورٹی الائونس منظور

newsdepo.com · world

پشاور(آئی این پی )خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریا قرار دیتے ہوئے افسران کیلئے 250 فیصد سیکیورٹی الائونس منظور کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کو دہشتگردی کے حوالے سے ہارڈ ایریا قرار دینے کے معاملے میں وفاقی حکومت نے صوبے کے 6 ریجنز کے 26 اضلاع کو ہارڈ ایریا قرار دے دیا ہے۔چیف [...]

Read full article →