حوثیوں کا باب المندب کے اسٹریٹجک جزیرہ میون پر کنٹرول
صنعا(این این آئی)یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں واقع اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر کنٹرول حاصل کرلیا، اس کا مقصد عالمی سطح پر انتہائی اہم سمندری تجارتی راستے پر اپنی گرفت مضبوط کرنا ہے۔یمنی سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ سرکاری فورسز باب المندب میں واقع جزیرے سے نکل گئی ہیں۔حوثیوں نے [...]
