فرانس میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 44 افراد زخمی
پیرس (این این آئی)فرانس کے شمالی علاقے میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، حادثے میں 44 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین میں 180 مسافر موجود تھے۔یہ ٹرین شمالی فرانس میں نارمنڈی ریجن میں روئن اور کین کے اسٹیشنز کے درمیان سفر کر رہی تھی۔زخمیوں کو اسپتال منتقل [...]
