Depository of News

کانگو میں ایبو لا کے 7ہزار کیسز سیتجاوز3398 ہلاکتیں ہو گئیں

newsdepo.com · world

نشاسا(این این آئی)جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 3,398 ہو گئی ہے۔عرب ٹی وی نے بتایاکہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین صورتحال رپورٹ کے مطابق 10 ستمبر تک ملک میں ایبولا کے 7,022 مصدقہ کیسزریکارڈ کیے گئے [...]

Read full article →