Depository of News

پولیس فنڈز میں خورد برد کا مقدمہ، سابق آئی جی سندھ سمیت 7 ملزمان بری

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی) صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے پولیس فنڈز میں خورد برد اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق مقدمے میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت 7 ملزمان کو بری کردیا۔عدالت میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی جانب سے معروف قانون دان فاروق ایچ نائیک ایڈووکیٹ پیش [...]

Read full article →