پاکستان کے61ویں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے61ویں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کے زیرِ اہتمام یومِ دفاع و شہدا قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ تقریب میں تھائی حکام، سفارتکاروں، دفاعی اتاشیوں، صحافیوں، کاروباری شخصیات [...]
