چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیائ سے محروم
لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا تفصیلات کے مطابق نواب ٹائون میں احسن سے 5لاکھ 40ہزار روپے اور موبائل فون, شفیق آباد میں حسیب سے 5لاکھ15 ہزار روپے اور موبائل فون,ڈیفنس [...]
