جے ایس ایم یو کے 31 طلبہ میں گورنر ہاؤس میں لیپ ٹاپ تقسیم
کراچی (این این آئی) وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ تقسیم پروگرام کے تحت جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو) کے مزید 31 طلبہ میں گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ تقریب کے دوران لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے۔ جے ایس ایم یو کے لیے مجموعی طور پر 335 لیپ ٹاپ مختص کیے گئے تھے، جن [...]
