حج اخراجات کی ادائیگی صرف سرکاری ڈیجیٹل نظام سے کریں: وزارت مذہبی امور
کراچی(این این آئی) وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کے لیے نجی حج سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کرنے کے خواہشمند پاکستانی عازمین کو حج اخراجات کی ادائیگی کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔وزارت مذہبی امور کے مطابق نجی حج سکیم کے عازمین حج اخراجات کسی فرد یا حج آپریٹر کو نقد [...]
