Depository of News

اے سی خراب’ جنرل ہسپتال کی سنٹرل لیب میں سپیشل کیمسٹری مشین بند

newsdepo.com · world

لاہور (جنرل رپورٹر)لاہور جنرل ہسپتال کی سنٹرل لیب میں سپیشل کیمسٹری مشین بند ہوگئی ، اہم تشخیصی ٹیسٹ بند ، مریض ذلیل وخوار ہونے لگے ، تفصیلات کے مطابق لاہور جنرل ہسپتال کی سنٹرل لیب میں سپیشل کیمسٹری مشین خراب ہونے سے مریضوں کے متعدد اہم تشخیصی ٹیسٹ رک گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق پینز [...]

Read full article →