پٹرول کی بڑھتی قیمتیں’ایک بار پھر مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ
اسلام آباد (حبہ عباسی سے)پٹرول کی قیمت میں اضافے نے ایک بار پھر مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ پیدا کر دیا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ حکومت جب قیمتیں کم کرتی ہے تو چند روپے کی معمولی کمی کی جاتی ہے، لیکن اضافہ کرنا ہو تو ایک ہی فیصلے میں عوام پر بوجھ [...]
