Depository of News

قطر کی سعودی تیل پائپ لائن پر حملے کی شدید مذمت

newsdepo.com · world

دوحہ (این این آئی)قطر نے سعودی عرب کی مشرقی مغربی تیل پائپ لائن پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنانا قابلِ مذمت اقدام ہے۔قطری وزارتِ خارجہ کے مطابق ایسے حملے بین الاقوامی قانون کی واضح خلاف ورزی اور خطے میں کشیدگی میں خطرناک اضافے کا [...]

Read full article →