پہلگام فالس فلیگ آپریشن’ بھارتی صحافی نے مودی کے سیاسی عزائم بے نقاب کردیئے
نئی دہلی (این این آئی) پہلگام فالس فلیگ کے پس پردہ مذموم سیاسی مقاصد اور مودی سرکار کے مفادات آشکار ہوگئے۔ پہلگام فالس فلیگ کے پس پردہ مودی سرکار کے ناپاک سیاسی ایجنڈے سے متعلق بھارتی صحافی اجے شکلا نے انکشافات کیے ہیں، پہلگام فالس فلیگ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف من گھڑت بیانئے [...]
