Depository of News

ہنڈا اٹلس کارز کا ایک اور مثبت قدم’ طلباء کیلئے صاف پانی کی سہولت

newsdepo.com · world

لاہور (پ ر) صاف اور محفوظ پینے کا پانی صحت مند زندگی اور بہتر تعلیم کی بنیاد ہے۔ دیہی علاقوں میں آلودہ پانی صحت کے لئے ایک بڑا خطرہ بن سکتا ہے۔ اس اہم ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے قلعہ شیر سنگھ تحصیل رائیونڈ لاہور کے سرکاری پرائمری سکول [...]

Read full article →