Depository of News

سود خوروں کے خلاف کریک ڈائون’69 ملزمان گرفتار

newsdepo.com · world

لاہور(کر ائم رپو رٹر)سود خوروں کے خلاف لاہور پولیس کی بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حالیہ کریک ڈان کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 69 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ سود خوری میں ملوث عناصر کے خلاف مختلف تھانوں میں 78 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ترجمان لاہور پولیس کے مطابق اقبال ٹان ڈویعن سے [...]

Read full article →