ایم کیو ایم کا اورنگی ٹاؤن میں اسکول کی دیوار گرنے سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس
کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے حق پرست اراکین اسمبلی نے اورنگی ٹاؤن میں سرکاری اسکول کی خستہ حال دیوار گرنے کے نتیجے میں 5 افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے مشترکہ بیان میں [...]
